اترپردیش میں بلند شہر کے انوپ شہر کے علاقے میں میلا دیکھنے کےلئے روپے نہ ملنے پر 12ویں کے طالب علم نے پھندالگاکر خودکشی کرلی۔پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ ملک پور
گاؤں کے رہنے والے پریم ویر سنگھ
بارڈر سکیورٹی فورس(بی ایس ایف)میں سپاہی کے عہدے پر ہیں،حال میں ان کو
چین سے متصل سرحد پر تعینات کیاگیا ہے۔ان کا کنبہ دہلی گیٹ محلہ میں رہتا ہے ۔